بالی ووڈ فلم ’’بھاویش جوشی سپرہیرو‘‘ 25 مئی کو سینما گھروں میں پیش کی جائے گی

جمعہ 18 مئی 2018 16:33

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 مئی2018ء) بولی وڈ اداکار ہرش وردھن کپور کی فلم ’’بھاویش جوشی سپرہیرو‘ ‘25 مئی کو سینما گھروں میں پیش کی جائے گی۔

(جاری ہے)

اس سپر ہیرو فلم کے ٹریلر کا آغاز تین دوستوں سے ہوتا ہے، جن میں سے ایک دوست نے ممبئی کے پہلے سپر ہیرو پر ناول لکھا ہے، تاہم بعدازاں یہ دوست خود سپر ہیرو بن کر جھوٹ کو سامنے لانے کی جدوجہد میں لگ جاتے ہیں، تاہم ان میں سے دو دوستوں کو قتل کردیا جاتا ہے۔

متعلقہ عنوان :