ساہیوال، گھریلو تنازع پر نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا لیں

جمعہ 18 مئی 2018 18:29

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مئی2018ء) یہاں گھریلو تنازعہ پر موکل کالونی اور غلہ منڈی میں گندم میں رکھنے والی گو لیاں کھا کر خود کشی کر لی اور جاں بحق ۔نوجوان نے خود کو گولی مار لی حالت نازک ہے۔

(جاری ہے)

موکل کالونی ساہیوال میں محمد انور کے 28سالہ بیٹے عثمان نے گھریلو تنازعہ پر گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی جسے بے ہو شی کی حالت میں سول ہسپتال ساہیوال لایا گیا جہاں ایمر جنسی میں دم توڑ گیا۔غلہ منڈی میں گھریلو تنازعہ پر نعمان شانی 25سالہ نے پسٹل سے خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی ۔جسے شدید زخمی حالت میں ہسپتال دا خل کرا دیا گیا ہے جہاں حالت نازک ہے۔