ہنگو،ڈسٹرکٹ واٹر منجمنٹ آفس بلد یا تی کو نسلران کی بے جا مداخلت کی نذر ہو گیا

جمعہ 18 مئی 2018 18:38

ہنگو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مئی2018ء) ڈسٹرکٹ واٹر منجمنٹ آفس بلد یا تی کو نسلران کی بے جا مداخلت کی نذر ہو گیا ۔ متعلقہ یو نین کو نسلز میں تر قیاتی واٹر سپلائی سکیموں پر کام کر نے کے لئے ضلعی کو نسلرز زمان نور اور عبدالعزیز کی جا نب سے متعلقہ ڈسٹرکٹ آفیسر کو اجازت لینے ورنہ بصورت دیگر علاقہ جات میں داخلے پر پا بندی کی دھمکیاں ۔

فنڈز صو بائی حکو مت کے ہیں ۔ تر قیاتی فنڈز کو سیاسی دبا و سے با لا تر صو بائی حکو مت کے وضع کر دہ پا لیسی اور قوانین کے مطا بق خر چ کئے جا ئینگے ۔ڈسٹرکٹ واٹر منجمنٹ آفیسر کا بلد یاتی کو نسلرز کے خلاف قانو نی کا روائی کے لئے تحریری آگا ہی خط ڈپٹی کمشنر ہنگو کو ارسال تفصیلات کے مطا بق ڈسٹرکٹ واٹر منجمنٹ آفیسر ہنگو عبد اوکیل کی جا نب سے ڈی سی ہنگو کو ایک تحریری شکا یتی خط کے زریعے دو ضلعی کو نسل کے اراکین زمان نور اور عبدالعزیز کی جا نب سے کار سر کار میں روزانہ کی بنیاد پر بے جا مداخلت ،سنگین نتائج کی دھمکیوں،متعلقہ یو نین کو نسلز میں اُ ن کی اجازات میں ترقیاتی سیکمیوں پر کام کر نے یا بھر داخلے پر پا بندی کیساتھ ضلعی کو نسل ایوان میں بجٹ کے عنوان سے بلا ئے گئے ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں ایجنٹ سے ہٹ کرواٹر منجمٹ آفیسر کی ایوان کے فلور پر تذلیل جیسے دیگر عوامل سے آگاہ کیا گیا ہے ۔ تحریری خط میں وضا حت کی گئی ہے ۔ کہ متعلقہ دو کو نسلران زمان نور اور عبدالعزیز ن کا تعلق یو سی درسمند اور یو سی دلن سے ہے بے بنیاد اور من گھڑت الزامات اور پر نٹ الیکٹرانک اور سو شل میڈیا پر الزامات عائد کر نے کی دھمکیوں اور قومی احتساب بیورو کے پلیٹ فارم سے واٹر منجمنٹ کے ترقیاتی منصو بوں کی انکوائری کرانے جیسے دھمکی آمیز حر کات اور اقدامات سے ادارے کے ترقیاتی امور میں روکاٹ بن چکے ہیں ۔

جبکہ بارھا متعلقہ بلدیاتی کو نسلرز کو واٹر منجنمنٹ سیکمیوں کے فندز کے استعمال کو صویائی حکو مت کے قوانین اور پا لیسی کے مطا بق کرانے کی بھی ااگاہی دی چکی ہے ۔ ڈسٹرکٹ آفیسر واٹر منجمنت ہنگو عبدالوکیل کے تحریری خط ٰ میں دٰ سی ہنگو سے ضلع بھر میں واٹر منجمنٹ کے ترقیاتی سیکمیوں کی ما نیٹرنگ کی ازخود یا بزریعہ ڈی سی آفس ذمداران ترقیاتی سیکمیوں می روکاٹ ڈالنے اور حکو متی رڈ چیلنچ کر نے پر قانونی کاروائی کی التجا کی گئی ہے ۔