بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں کسی بھی رکن اسمبلی نے رخصت کی درخواست نہیں دی

جمعہ 18 مئی 2018 19:36

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مئی2018ء) بلوچستان اسمبلی کے جمعہ کے بجٹ اجلاس میں کسی بھی رکن صوبائی اسمبلی نے رخصت کی کوئی درخواست نہیں دی ،اور تمام ارکان اسمبلی میں موجود تھے ۔