وزیراعلیٰ کا افتتاح کے بعد سرجیکل ٹاور کے مختلف شعبوں کا دورہ
آپریشن تھیٹر، برن یونٹ، ٹرانسفر اینڈ ڈسچارج آئی ٹی سسٹم کا بھرپور مشاہدہ،میڈیکل مشینری، طبی آلات کا جائزہ، ورکنگ کے بارے میں معلومات حاصل کیں
جمعہ 18 مئی 2018 20:25
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے پاکستان کے جدید ترین اور سب سے بڑے سرجیکل ٹاور میں سٹیٹ آف دی آرٹ مشینری اور طبی آلات کا بھی جائزہ لیا اور ان کی ورکنگ کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔
وزیراعلیٰ نے دورے کے دوران ڈاکٹروں، پیرامیڈیکل سٹاف، مریضوں اور لواحقین سے گفتگو کی اور ہسپتال کے بارے میں آگاہی حاصل کی۔ وزیراعلیٰ اس موقع پر بے حد خوش نظر آئے۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سرجیکل ٹاور صرف لاہور ہی نہیں بلکہ پورے پاکستان کے شہریوں کو سرجری کی جدید ترین سہولتیں فراہم کرے گا۔ وزیراعلیٰ سے گفتگو کرتے ہوئے مریضوں اور ان کے لواحقین سے سرجیکل ٹاو رکے قیام کو سراہا اور کہا کہ شہبازشریف نے عوام کے حقیقی خدمت گار ہونے کا حق ادا کر دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
9مئی کو لوگ مجرمانہ عناصر کے مذموم سیاسی مقاصد نہیں سمجھ سکے اور ایندھن بن گئے
-
تاریخ کا سیاہ باب رقم کرنے والوں سے کوئی سمجھوتہ ہوسکتا ہے نہ ڈیل !
-
محب وطن پاکستانیوں کے دِل پر 9مئی کو لگنے والا زخم آج بھی تازہ ہے ‘مریم اورنگزیب
-
سیالکوٹ،عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار کو گرفتار کر لیا گیا
-
ازبکستان کیساتھ مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون میں مزید وسعت لانے کی ضرورت ہے ، صدرزرداری
-
پاکستان 9 مئی کے واقعات پر مٹی پاؤ کا متحمل نہیں ہوسکتا، بلاول بھٹو
-
محسن نقوی سے چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ کی ملاقات،وزیر اعظم پاکستان کے دورہ چین کی تیاریوں کے حوالے گفتگو
-
محسن نقوی کا لاہور ائیرپورٹ پر امیگریشن کاونٹر پر آتشزدگی کے واقعہ کا نوٹس۔ تحقیقات کا حکم
-
محسن نقوی کی گوادر میں دہشت گردی کے واقعہ میں 7 افراد کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت
-
احسن اقبال کی چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ سے ملاقات
-
وزیراعظم سے قطر کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر گفتگو
-
نو مئی کے واقعات ریاست اور اس کے اداروں کیخلاف بغاوت تھی ، وزیر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.