وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کیوبا میں مسافر طیارے کو پیش آنے والے حادثہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

ہفتہ 19 مئی 2018 00:50

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کیوبا میں مسافر طیارے کو پیش آنے والے ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2018ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کیوبا میں مسافر طیارے کو پیش آنے والے حادثہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

جمعے کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے حادثہ سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے انسانی زندگی کے ضیاع ہونے پر متاثرہ خاندانوں سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔