کراچی،چیف سیکریٹری سندھ کے ترجمان نے ایس ٹی ۔21 ، بلاک ۔5 ، کے ڈی اے اسکیم ۔5 ، کلفٹن کراچی کے پلاٹ کے بابت خبر پر وضاحت
ہفتہ 19 مئی 2018 21:09
(جاری ہے)
سول ایویشن اتھارٹی ار اسکول CJ&m کے مابین اعلامیہ مئی 2012 میں عمل میں آیا ، 2013 میں کے ایم سی اور کراچی گرامر اسکول کے مابین معاہدے کے تحت پارک کے لئے مخصوص کردہ رقبہ کے ایم سی کی ایڈاپٹ پارک پالیسی کے تحت کراچی گرامر اسکول کو سونپ دیا گیا تھا۔
کے ڈی اے اور کے ایم سی کے ریکارڈ سے ظاہر ہے کہ 1985 اور 2012 اور 2013 میں سول ایوی ایشن اتھارٹی کے لئے مختص اراضی کے بابت مختلف جائے وقوعہ سے مربوط مختلف پلاٹ بنائے گئے ۔ پارک کے لئے مخصوص اراضی بھی کارروائی کا حصہ بنی جو موجودہ کے مظہر کیفیت ہے۔چیف سیکریٹریآفس میں صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے تاکہ متعلقہ ریکارڈ سے حقائق اخذ کر کے سائیٹ کی ڈیمارکیشن درست ماسٹر پلان کے مطابق یقینی بنائی جائے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.