کوئٹہ،ا لیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے امیدوار کے لیے فیس 4 ہزار سے بڑھا کر 30 ہزار اور صوبائی اسمبلی کے لیے فیس 2 ہزار سے بڑھا کر 20 ہزار کر دی

ہفتہ مئی 21:15

کوئٹہ،ا لیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے امیدوار کے لیے فیس 4 ہزار سے بڑھا ..
ْکوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 مئی2018ء) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی صوبائی اسمبلی الیکشن فیس اور اخراجات کی حد کا اعلان کردیاقومی اسمبلی کے امیدوار کے لیے فیس 4 ہزار سے بڑھا کر 30 ہزار اور صوبائی اسمبلی کے لیے فیس 2 ہزار سے بڑھا کر 20 ہزار کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے مطابق اسمبلی کے امیدوار کے لیے اخراجات کی حد 40 لاکھ اور صوبائی اسمبلی کے امیداور کے لیے 20 لاکھ حد مقرر ہے۔