وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کراچی پہنچ گئے

اتوار 20 مئی 2018 18:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2018ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اتوار کو کراچی پہنچ گئے۔کراچی پہنچنے پرگورنرسندھ محمد زبیر نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔