نواز شریف (آج ) چشتیاں میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے

اتوار 20 مئی 2018 21:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مئی2018ء) قائد پاکستان مسلم لیگ (ن) محمد نواز شریف (آج ) پیر کو چشتیاں میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے۔ اتوار کو جاری بیان کے مطابق سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف (آج)چشتیاں میں ورکرز کنونشن سے شام 5 بجے خطاب کرینگے ۔

متعلقہ عنوان :