میری زندگی پر مبنی فلم کوحتمی شکل نہیں دی گئی، ثانیہ مرزا

منگل مئی 11:00

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 مئی2018ء) بھارتی مسلمان ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ ان کی سوانح عمری پر مبنی فلم سے متعلق ابھی کسی بھی چیز کو حتمی شکل نہیں دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی مسلمان ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا نے اپنی زندگی پر بننے والی فلم کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کی سوانح عمری پر مبنی فلم سے متعلق ابھی کسی بھی چیز کوحتمی شکل نہیں دی گئی ہے اور اس سلسلے میں بات چیت جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ فلم کے متعلق ابھی تک کچھ بھیبا ضابطہ طور ہر کچھ بھی نہیں طے پایا۔

متعلقہ عنوان :