بھارت نے فضائی بے لگام گھوڑے کو لگام ڈال دی، پرواز میں تاخیر پر کمپنی ہرجانہ ادا کرے گی
آن لائن ٹکٹ کااجرااور تاریخوں میں تبدیلی ومنسوخی پررعایت،24گھنٹے میںٹکٹ منسوخی پرکٹوتی نہیں ہو گی، جینت سنہا
منگل 22 مئی 2018 22:20
(جاری ہے)
سنہا نے کہا کہ بکنگ سی24گھنٹے کے اندر ٹکٹ کی منسوخی پر کوئی چارج نہیں دینا ہوگاعلاوہ ازیں سفر کی تاریخ سی96گھنٹے پہلے تک ٹکٹ منسوخ کرنے پر بھی بھی کوئی اضافی چارج ادا نہیں کرنا ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ اگر ایئر لائنز کی غلطی کی وجہ پرواز میں تاخیر ہوتوکمپنی مسافروں کو ہرجانہ ادا کریگی۔ اگر پرواز اگلے دن تک منسوخ ہوتی ہے تو بغیر کسی چارج کے مسافروں کو ہوٹل میں ٹھہرانے کا بندوبست کرنا ہوگا۔ کنیکٹنگ فلائٹ چھوٹ جانے پر بھی کمپنی کو ہرجانہ دینا ہوگا۔پرواز مزید تاخیر ہونے کی حالت میں مسافروں کو ٹکٹ منسوخ کرانے کا حق ہے۔ انہیں ٹکٹ کی پوری رقم واپس دی جائیگی۔اس سلسلے میں کابینہ میں سفارش پیش کی گئی ۔ آئندہ 2ماہ میں کابینہ سے منظوری کے بعداسے نافذ کیا جائیگا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.