فیصل آباد:مکا ن کی با لا ئی منزل پر کا م کے دو را ن لو ہے کا را ڈ ہا ئی وولیٹج تا رو ں سے چھو جا نے کے با عث مزدو ر دم تو ڑ گیا

بدھ 23 مئی 2018 19:59

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مئی2018ء) مکا ن کی با لا ئی منزل پر کا م کے دو را ن لو ہے کا را ڈ ہا ئی وولیٹج تا رو ں سے چھو جا نے کے با عث مزدو ر دم تو ڑ گیا۔ بتایا گیا ہے کہ چک نمبر 126گ ب شہر و آ نہ کا رہا ئشی سلیم جو کہ محنت مزدو ری کر تا ہے۔ گزشتہ رو ز بلال گنج میں مکا ن کی با لا ئی منزل پر کا م کر رہا تھا۔

(جاری ہے)

کہ اسی دو را ن لو ہے کا راڈ بجلی کی ہا ئی وولیٹج تا رو ں سے چھو جا نے کے با عث بے ہوش ہو کر نیچے آ گرا۔ جسے طبی امداد کے لئے ٹی ایچ کیو ہسپتال لا یا گیا مگر تشویشنا ک حا لت کے پیش نظر فیصل آ باد ریفر کر دیا گیا۔ جہا ں چند گھنٹے مو ت و حیا ت کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد دم توڑگیا۔ ہسپتال انتظا میہ نے ضرو ری کا رروائی کے بعد نعش ورثا ء کے حوالے کر دی ہی

متعلقہ عنوان :