سعودی عدالت نے چینی کمپنی کو 38ملین ریال معاوضہ ادا کر نے کا حکم دیدیا
بدھ 23 مئی 2018 21:36
(جاری ہے)
عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ دونوں کمپنیوں کے موقف کی سماعت اور دستاویزات کے جائزے کے بعد معلوم ہوا ہے کہ چینی کمپنی دعوے میں حق بجانب ہے۔
سعودی کمپنی اسی 5دن کے اندر 38 ملین ریال ادا کرے۔ دوسری جانب سعودی کمپنی نے فیصلہ تسلیم کرتے ہوئے چینی کمپنی کو تمام واجبات ادا کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ قانونی ماہرین نے عدالتی فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے فیصلوں سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو مملکت میں سرمایہ کاری کا حوصلہ ملے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.