نعیم الحق نے مجھے تھپڑ غصے میں نہیں مارا بلکہ۔۔۔ دانیال عزیز نے خود ہی بڑا دعوی کر دیا
نعیم الحق کامیرے منہ پر تھپڑمارنا پری پلانڈ تھا، نعیم الحق پلان کرکے تھپڑ مارنے کے بعد دانت نکال رہا تھا،ن لیگی رہنما دانیال عزیز کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو
مقدس فاروق اعوان جمعرات 24 مئی 2018 11:46
(جاری ہے)
پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اور سینئر حکام نے بہت کوشش کی مجھے وزیر بنانے کی تا کہ ان کی مجھ سے جان چھوٹ جائے۔
اور پھر میں وزیر بن گیا لیکن میں وزیر اپنی محنت کیو جہ سے بنا ہوں۔دانیال عزیز کا کہنا تھا کہ میں پی ٹی آئی والوں کاصحیح شکار کرتا تھا،میں قانون قاعدے کے مطابق اور تحقیق کر کے ان پر تنقید کرتا تھا۔دانیال عزیز کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین بھی میری کوششوں کی وجہ سے نا اہل ہوئے۔دانیال عزیز کا مزید کہنا تھا کہ نعیم الحق نے انہیں تھپڑ غصے میں آکر نہیں مارا بلکہ یہ پری پلانڈ تھا۔کیونکہ نعیم الحق انہیں تھپڑ مارنے کے بعد دانت نکال رہے تھے۔تاہم پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نعیم الحق نے اس متعلق ٹویٹ کیا تھا کہ دانیال عزیز کی گفتگو کے دوران جو ہوا وہ اچانک کا ردعمل تھا اور بدقسمتی تھی امید کرتا ہوں کہ دانیال عزیز اپنی اصلاح اور بدگمانی پھیلانا ختم کردینگے ۔مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے:مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.