کا شتکا رآم کی بیمار، خشک اور آ پس میں ا لجھی ہو ئی شاخیں کاٹ دیں، زرعی ماہرین

جمعرات 24 مئی 2018 16:23

سلانوالی۔24 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2018ء) زرعی ماہر ین نے آ م کے باغبانوں کو ہدایت کی ہے کہ و ہ پھل کی بردا شت کے بعد بیمار، خشک اور آپس میں الجھی ہو ئی بٹور والی اور ز مین کے ساتھ لگنے وا لی شاخیں کاٹ دیں اور پودوں پر کاپر وا لی پھپھوندی کش زہر میں پا نی ملا کر سپر ے کر دیں، زرعی ماہرین نے ا ے پی پی کو بتا یا ہے کہ ا یسے پود ے جو ڈائی بیک سڈن ڈیٹھ یا گموسنز کا شکار ہوں،انکا اس موسم میں علا ج بہتر طریقہ سے کریں، صیحی کا نٹ چھا نٹ کیلئے مکمل طور پر مگنیمنٹ کینوپی کو مد نظر رکھیں تاکہ آم کے درختوں کی چھتر ی کو مناسب حد تک کاٹ کر ا نکی صیحی طور پر سنبھا ل کی جا سکے جبکہ کانٹ چھانٹ کیلئے آری اور تیز دھار آ لات استعما ل کریں، شاخیں کاٹنے کے بعد ان پر بورڈو پیسٹ چونا، نیلا تھوتھا یا کاپر سلفیٹ اور پا نی1.1./1/10کی نسبت سے لگائیں، بڑ ی شاخ کو ہمیشہ ترچھا یعنی لکھنے وا لی قلم کی شکل میں کاٹیِں اور ا س پر بورڈو پیسٹ لگا دیں، سیڈن ڈیتھ کی بیمار ی کی صو ر ت میں کانٹ چھانٹ کے بعد کاپر والے زہر کا سپر ے کریں اور پھر 15د ن کے وقفہ سے کسی بھی مو ثر سراعیت پذیر پھپھوند ی کش زہر کا دوسرا سپر ے کریں�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :