کور کمانڈر گوجرانوالہ کا سی ایم ایچ سیالکوٹ کا دورہ ،بھارتی گولہ باری سے زخمی ہونے والوں کی عیادت کی

جمعرات 24 مئی 2018 19:20

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 مئی2018ء) کور کمانڈر گوجرانوالہ لیفٹیننٹ جنرل عامر عباس نے سی ایم ایچ سیالکوٹ کا دورہ کیا اور بھارتی گولہ باری سے زخمی ہونے والوں کی عیادت کی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق کور کمانڈر گوجرانوالہ لیفٹیننٹ جنرل عامر عباس نے سی ایم ایچ سیالکوٹ کا دورہ کیا اور بھارتی گولہ باری سے ہونے والے زخمیوں کی عیادت کی۔