میزان بنک لمیٹڈ اوروی پی ایل لیمیٹڈ ky مفاہمت کی دستاویزپردستخط ،

میزان بنک وی پی ایل کیلئے ترجیحی فنانسر ادارے کاکردارادا کرے گا

جمعہ 25 مئی 2018 14:16

میزان بنک لمیٹڈ اوروی پی ایل لیمیٹڈ ky مفاہمت کی دستاویزپردستخط ،
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2018ء) میزان بنک لمیٹڈ اوروی پی ایل لیمیٹڈ نے مفاہمت کی دستاویزپردستخط کردئیے۔یہاں جاری بیان کے مطابق دونوں اداروں نے مفاہمت کی ایک دستاویزپردستخط کردئیے ہیں جس کے تحت میزان بنک وی پی ایل کیلئے ترجیحی فنانسر ادارے کاکردارادا کریگا۔

(جاری ہے)

وی پی ایل ٹرکوں، بسوں، تعمیراتی سامان ، کان کنی کے آلات اورجنریٹرز کی درآمد کا ایک بڑ ادارہ ہے۔ مفاہمت کی دستاویزکے مطابق ہیوی ڈیوٹی ٹرکوں اوردیگرسازسامان کی درآمد پرمیزان بنک فنانسرکی خدمات سرانجام دے گا۔

متعلقہ عنوان :