غزہ ، فلسطینی نوجوانوں پر اسرائیلی فوج کی مشین گنوں سے فائرنگ، تین نوجوان زخمی

جمعہ مئی 16:26

غزہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 مئی2018ء) غزہ کی پٹی کے ساتھ مشرقی سرحد پر احتجاجی مظاہرہ کرنے والے فلسطینی نوجوانوں کے ایک گروپ پر اسرائیلی فوج کی مشین گنوں سے فائرنگ کے نتیجے میں تین نوجوان زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق مظاہرے میں شامل نوجوان مبینہ طور پر غزہ کی سرحد پر لگائی اسرائیلی باڑ کاٹنے کی کوشش کر رہے تھے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :