جمیعت علمائے اسلام ف نے فاٹا انضمام کے خلاف بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کرلیا
جےیو آئی ف کا فاٹا انضمام کےخلاف 27مئی کوکےپی اسمبلی کےسامنےاحتجاج کااعلان،کارکنان کو ضروری ہدایات جاری کر دی گئیں
سید فاخر عباس جمعہ 25 مئی 2018 20:58
(جاری ہے)
اس موقع پر چیئرمین سینٹ نے کہا کہ آج فاٹا کے عوام اور وفاق پاکستان کے لئے خوشی کا دن ہے۔
فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے کے بل کی منظوری کے بعد اب فاٹا میں صوبائی قوانین کا اطلاق ہو گا۔ اس بل کی منظوری کے بعد خیبر پختونخوا کی نشستوں کی تعداد 48 سے بڑھ کر 55 ہو جائے گی۔گزشتہ روز فاٹا قومی اسمبلی میں فاٹا کے انضمام کی منظوری دی گئی تھی جس میں حکومت اور اپوزیشن ایک ہی موقف پر نظر آئیں تاہم جمیعت علمائے اسلام ف نے پہلے دن سے ہی فاٹا انضمام کی مخالفت کی تھی اور اس معاملے میں محمود اچکزئی بھی جمیعت علمائے اسلام ف کے ہم نوا تھے لیکن اس کے باوجود فاٹا کا انضمام عمل میں آیا۔تازہ ترین خبر کے مطابق جمیعت علمائے اسلام ف نے فاٹا انضمام کے خلاف بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔ جمیعت علمائے اسلام ف نے فاٹا انضمام کےخلاف 27مئی کوکےپی اسمبلی کےسامنےاحتجاج کااعلان کردیا،کارکنان کو ضروری ہدایات جاری کر دی گئیں۔رہنما جے یو آئی مفتی عبدالشکور کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ کارکنان دن 12 بجےجے یو آئی صوبائی سیکرٹریٹ پہنچ جائیں۔قبائلی عوام کی رائےکونظرانداز کرکےانضمام کا فیصلہ مسلط کیاگیاہے۔ قبائلی عوام کو تنہاء نہیں چھوڑیں گے۔انکا کہنا تھا کہ 27مئی کوکے پی اسمبلی کےگیٹ کےسامنے دھرنا دیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.