عالیہ بھٹ کا رشی کپور کیساتھ دوبارہ کام کرنے کی خواہش کا اظہار

ہفتہ 26 مئی 2018 12:16

عالیہ بھٹ کا رشی کپور کیساتھ دوبارہ کام کرنے کی خواہش کا اظہار
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مئی2018ء) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے دوبارہ رشی کپور کیساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی نشریاتی ادارے کے مطابق عالیہ بھٹ نے 2016 ء میں فلم کپور اینڈ سنزمیں رشی کپور کیساتھ کام کیا اور اب انہوں نے دوبارہ سے رشی کپور کیساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔عالیہ بھٹ ان دنوں فلم ’’براہمسترا‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔

متعلقہ عنوان :