ڈی پی او سرگودھا محمد سہیل چوہدری پنجاب کے بہترین ڈی پی او قرار
وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ دیا
ہفتہ 26 مئی 2018 16:18
(جاری ہے)
اس سلسلہ میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم کیے۔
بلا شبہ یہ سرگودھا پولیس کے لئے ایک تاریخی دن ہے جب ان کی کارکردگی کو صوبائی سطح پر سراہا گیا ہے۔سرگودھا پولیس کو اپنے کمانڈر پر فخر ہے ان کی قیادت میں سرگودھا پولیس نے بے شمار کامیابیاں حاصل کیں جس کا ثبوت عوام کا پولیس پہ بڑھتا ہوا اعتماد ہے، سرگودھا پولیس ڈی پی او محمد سہیل چوہدری کی قیادت میں جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی اور معاشرے میں قیام امن کے لیے سربکف ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
-
جاپان اور پاکستان دیرینہ دوست ممالک ہیں ،جن کے مابین تجارتی تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں. شہباز شریف
-
سعودی عرب کے کاروباری وفد کا دورہ ملکی معیشت کے لئے اہم سنگ میل ہے.شہبازشریف
-
ملک درست سمت میں آگے بڑھ رہاہے، کلیدی اقتصادی اشاریوں سے معاشی بہتری اوراستحکام کی عکاسی ہورہی ہے.محمد اورنگزیب
-
ہم چاہتے ہیں کہ 9 مئی واقعے کی مکمل تحقیقات ہونی چاہئیں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں نمایاں کمی ہونے کی وجہ سامنے آ گئی
-
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
9 مئی کے ذمہ دار وہ ہیں جن لوگوں نے رینجرز کے یونیفارم میں عدالتی احاطے میں عمران خان پر حملہ کیا
-
متحدہ عرب امارات میں بچوں میں پڑھنے کے شوق کو تقویت دینے کے مقصد
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس، احتساب عدالت نے صدر زرداری کے خلاف کارروائی روک دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.