پاکستان میں فلمسازی کا عمل بلاشبہ بہت حوصلہ افزا ہے‘ پروڈیوسر زیبا بختار

ہفتہ 26 مئی 2018 16:21

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 مئی2018ء) پروڈیوسر زیبا بختار نے کہاہے کہ پاکستان میں فلمسازی کا عمل بلاشبہ بہت حوصلہ افزا ہے ، لیکن اس میں ابھی بہتری کی گنجائش موجود ہے۔

(جاری ہے)

اچھی اور معیاری فلمیں ضرور بن رہی ہیں لیکن اچھی کہانی کی اب بھی کمی محسوس ہورہی ہے کیونکہ کسی بھی ڈرامے یا فلم کی کامیابی میں اچھی کہانی سب سے اہم ہوتی ہے پروڈکشن کی سطح پر بہتری آئی ہے، ان خیالات کا اظہار انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کیاکہا کہ اس وقت فلم انڈسٹری میں معیاری کام ہورہا ہے۔

متعلقہ عنوان :