ریلوے کے ڈویژنل آفس میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا، ریکارڈ محفوظ

ہفتہ 26 مئی 2018 16:46

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مئی2018ء) ریلوے کے ڈویژنل آفس میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا، ریلوے کا ریکارڈ محفوظ رہا ۔

(جاری ہے)

ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ لاہور سفیان سرفراز ڈوگر کے مطابق آگ کی شدت زیادہ نہیں تھی جس جگہ آگ لگی وہاں پچاس برس پرانا ریکارڈ تھا، آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات کے لئے ڈویژنل پرسانل آفیسر اور ڈپٹی ڈائریکٹر لینڈ اینڈ پراپرٹی پرمشتمل انکوائری کمیٹی بنا دی گئی۔آگ لگنے کی وجوہات کا تعین اور جلنے والے کاغذات کا ریکارڈ تیار کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :