یوگنڈا، بس حادثے میں ہلاکتیں

اتوار 27 مئی 2018 09:30

کمپالا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مئی2018ء) افریقی ملک یوگنڈا میں ہونے والے ایک ٹریفک حادثے میں 16بچوں سمیت کم از کم48 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ کئی زخمیوں کی حالت نازک ہے اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

(جاری ہے)

حادثے میں ایک مسافر بردار بس پہلے ایک ٹریکٹر سے ٹکرائی اور پھر ایک ٹرک کو جا لگی۔ جب یہ حادثہ ہوا اٴْس وقت ٹریکٹر بغیر ہیڈ لائٹس روڈ پر تھا۔ یہ حادثہ یوگنڈا کے دارالحکومت کمپالا سے شمال میں 220 کلومیٹر کی دوری پر کیریان ڈونگو کے مقام پر ہوا۔

متعلقہ عنوان :