رمضان المبارک میں ہمیں غر یبوں کو بھی یاد رکھنا ہوگا ‘کامیڈین کنگ نسیم وکی

اتوار 27 مئی 2018 21:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 مئی2018ء) اسٹیج کامیڈین کنگ نسیم وکی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں ہمیں غر یبوں کو بھی یاد رکھنا ہوگا ‘خوش قسمت ہے وہ لوگ جن کی زندگی میں باربار رمضان المبارک کا مہینہ آتا ہے ۔

(جاری ہے)

تماثیل تھیٹر میں میڈیا سے گفتگو میں نسیم وکی نے کہا کہ رمضان المبارک کے دوران ہمیں چاہیے نہ صرف ہم خود روزے رکھے بلکہ اگر آپ کے قریب کوئی غر یب فیملی ہے تو ہمیں بھی اسکی بھر پور مدد کر نی چاہیے تاکہ وہ بھی رمضان المبارک کی خوشیوں میں شامل ہوسکے اور غر یبوں کی رمضان المبارک میں جتنی مدد کی جائے وہ ہی کم ہے ۔

متعلقہ عنوان :