فلم ’’مینٹل ہے کیا‘‘ کی کاسٹ میں ساتیش کوشیک اور بریجندرا کالا بھی شامل

اتوار مئی 21:20

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 مئی2018ء) بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی فلم ’’مینٹل ہے کیا‘‘ کی کاسٹ میں ساتیش کوشیک اور بریجندرا کالا بھی شامل ہو گئے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کنگنا رناوت کی فلم ’’مینٹل ہے کیا‘‘ کی کاسٹ میں امیرا دستور کے بعد ساتیش کوشیک اور بریجندرا کالا بھی شامل ہو گئے، جبکہ کنگنا رناوت اور راج کمار رائو پہلے سے ہی فلم کی کاسٹ کا حصہ تھے۔ فلم میں راج کمار رائو کے ساتھ امیرا دستور نظر ا?ئیں گی۔

متعلقہ عنوان :