امریکی سفارتخانے کو مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنا غلط فیصلہ ،اس پر افسوس ہے، فرانسیسی صدر
اتوار 27 مئی 2018 21:20
(جاری ہے)
سینٹ پیٹرز برگ میں عالمی اقتصادی فورم سے خطاب میں فرانسیسی صدرنے کہاکہ ہمیں خطے کو عدم استحکام کی جانب نہیں دھکیلناچاہیے۔
فلسطین کے مسئلے کے دو ریاستی حل پر زور دیتے ہوئے صدر میکرون نے کہا کہ فرانس اس اصول پر کار بند ہے اور اس نے وہاں پر مقیم عوام کو فراموش نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ انسانوں کے امن وآشتی کے ماحول میں زندگی بسر کرنے والے دو ریاستی حل کے معاملے پر مذاکرات ہونے چاہییں، اس بنا پر سفارتخانے کی منتقلی ایک صحیح اور ذی فہم فیصلہ نہیں ہے، جس پر ہمیں کافی افسوس ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.