نوشہرہ ،سیکورٹی فورسز اور احساس اداروں کا مختلف علاقوں میں ٹارگیٹ سرچ اپریشن

اتوار 27 مئی 2018 22:50

نوشہرہ کینٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مئی2018ء) نوشہرہ سیکورٹی فورسز اور احساس اداروں کا نوشہرہ کے مختلف علاقوں میں ٹارگیٹ سرچ اپریشن ۔زرائع کے مطابق ٹارگیٹ سرچ اپریشن خفیہ معلومات پر کیاگیا۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق نوشہرہ کے علاقوں میرہ مصری بانڈہ،میرہ نندرک،بہادر بابا اور محب بانڈہ کے چند مخصوص علاقوں میں سرچ اپریشن کیاگیا چند گرفتاریاں عمل میں لائی گئی ہیں مشتبہ گرفتار ملزمان سے تفتیش کی جارہی ہیں۔اہم شوائد بھی حاصل کرکے قبضہ میں لیے گئے ہیں ۔پولیس کے مطابق ان کے علم میں کسی اپریشن کی اطلاع نہیں۔

متعلقہ عنوان :