حیدرآباد،تمام مر یضوں کو ہسپتا ل سے ادویا ت اورسر نج کے ساتھ انجکشن بھی فراہم کیئے جا رہے ہیں، ڈاکٹر عبد الو ہا ب ودھو
ہم ہسپتا ل کے تمام مر یضو ں کا علا ج و معالجہ بلاامتیاز اور کسی بھی تفریق کے بغیر مر یضو ں کو ادویا ت کے ساتھ ساتھ داخل مر یضو ں میعاری خوراک،فروٹ ،جو س بھی انکے ڈاکٹر کی تجو یز کر دہ خوراک فر اہم کر ر ہے ہیں،میڈ یکل سپر نٹنڈ نٹ لیا قت یو نیو رسٹی ہسپتا ل حیدرآباد وجامشورو
اتوار 27 مئی 2018 23:00
(جاری ہے)
ڈاکٹر عبد الو ہا ب ودھو نے مز ید کہا کہ سول ہسپتال حیدرآباد و جامشورو میں تمام مریضوں کو محکمہ صحت حکومت سندھ کے ادویا ت تیا ر کر دہ فار مو لے، سیپرا رول کے تحت تیا ر کر دہ ادویا ت باقاعد ہ ٹینڈر کی منظو ری کے بعد خر ید کر کے تمام مر یضو ں کا علاج ومعالجہ کر ر ہے ہیں ۔
اسکے علاوہ نئی عما رتو ں کی تعمیر اور پر انی عما رتوں کی مر مت اور انکی تز ئین و آرائش کے ساتھ ساتھ نئی جد ید مشینوں کی فر اہمی بھی ہما را مشن ہے،انہوں نے اجلاس کو بتا یاکہ سول سپتا ل میں 50بستر وںپر مشتمل آئی سی یو کا با قاعدہ آغاز کر کے اب ہم بچوں کے امر اض کا جد ید آئی سی یو ،گا ئنی ڈیپا رٹمنٹ کی تعمیر بھی زیر غور ہے اور انشا ء اللہ انکی تعمیر کی منظو ری کے بعد وہا ں بھی کا م شر وع کردیا جائے گا۔ ڈاکٹر عبد الو ہا ب ودھو نے مز ید کہا کہ ہسپتا ل کے مر یضو ں کے علا ج ومعالجہ میں ہسپتا ل انتظامیہ کے ساتھ ڈاکٹر ز ، پیر امیڈ یکل اور نر سز اسٹا ف کے علا وہ پر وفیسر ز اور کنسلٹنٹس کا بھی اہم کر دار ہے ،میں تمام پر وفیسر ز اور کنسلٹنس کیلئے وائس چانسلر لمس سے بھی اپیل کر ونگاکہ پروفیسر زو کنسلٹینٹس بھی پا بند ی کے ساتھ مر یضو ں کے علا ج و معالجہ میں دلچسپی لیں ۔انہوں نے ہسپتال میں آنے والے تمام مر یضو ں اور انکے تیماداروں سے کہا کہ وہ ہسپتال کے حوالے سے کسی بھی مسئلے کے حل کیلئے بر اہ راست مجھ سمیت میر ے افسر ان سے رابطہ کریں اور میرے آفس کے دروازے تمام مریضوں کیلئے ہر وقت کھلے ہیں ۔ڈاکٹر عبدالوہاب ودھو نے اجلاس کو بتا یا کہمحکمہ موسمیات کی جانب سے رواں سال گرمی کی شدت میں اضافے کی پیشنگوئی کو مد نظر رکھتے ہوئے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل عملے کی چھٹیاں منسوخ کر دی ہیں گرمی کے موسم میں لوگوں کو ڈی ہائیڈریشن اورممکنہ ہیٹ اسٹروکس سے متاثرہ لوگوں کے علاج کیلئے پہلے سے انتظامات کر لیے گئے ہیںاورہسپتال میں ہیٹ اسٹروک کا علیحدہ وارڈ قائم کر لیا گیا ہے جوکہ مکمل طور پر ایئر کنڈیشنڈہے اور اس میں ڈاکٹرز ،پیرا میڈیکل عملے کے ساتھ علاج کی دیگر تمام سہولیات موجود ہیں۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.