شلپا شیٹھی کا ایشوریہ رائے کو انسٹاگرام جوائن کرنے پر خوش آمدید

پیر 28 مئی 2018 12:00

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مئی2018ء) بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹھی کندرا نے اداکارہ ایشوریہ رائے بچن کو انسٹاگرام جوائن کرنے پر خوش آمدید کہا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ شلپا شیٹھی کندرا نے بیٹے ویان کی سالگرہ کے موقع پر اداکارہ ایشوریہ رائے بچن، ان کی بیٹی ارادھیا اور ویان کے ساتھ بنائی گئی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے ایشوریہ رائے بچن کو انسٹاگرام جوائن کرنے پر خوش آمدید کہا ہے۔

متعلقہ عنوان :