کوہاٹ پولیس نے ہوائی فائرنگ کے تدارک کے لئے خصوصی مہم شروع کردی
پیر 28 مئی 2018 12:00
(جاری ہے)
ہوائی فائرنگ کے خلاف اس خصوصی مہم میں علماء و مشائخ ،مساجد کے آئمہ ،منتخب عوامی نمائندوں،علاقہ عمائدین ،پبلک لیزان کمیٹیوں کے ارکان ،میڈیا کے نمائندوںاور تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے سول سوسائٹی کے افراد کی خدمات حاصل کی جارہی ہیں ۔
ہوائی فائرنگ کی تدارک کے حوالے سے اس اشتہاری مہم میںاسلامی تعلیمات کی روشنی میںانتہائی سبق آموز معلوماتی تحریروں پر مبنی خصوصی بینرز ،پمفلٹس ،بل بورڈز اور تنبیہی پوسٹرز تیار کئے گئے ہیں جن پر ہوائی فائرنگ کی سدباب کے حوالے سے اس جرم کی ملکی قوانین اور شرعی اعتبار سے ممانعت اور ہوائی فائرنگ کی اندھی گولی سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کے بارے میںنصیحت آموز تحریریں درج کئے گئے ہیں۔ہوائی فائرنگ کے انسدادی اور اشتہاری مہم کو مزید نتیجہ خیز بنانے کے حوالے سے پولیس کی شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ کو بھی خصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا ہے جسکے فیس بک اکائونٹ پرموجود آفیشل سوشل میڈیا پیج ڈی پی او کوہاٹ کے ذریعے ہوائی فائرنگ کی نقصانات اور انتباہ کے حوالے سے خصوصی پوسٹس شئیر کرکے عوام کے اند شعور اجاگر کرنے کی اس تشہیری مہم میں بھر پور اقدامات کو یقینی بنایا جائے گا۔ضلعی پولیس سربراہ نے اس سلسلے میں عوام سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ ہوائی فائرنگ کے اس جان لیوا معاشرتی جرم کے سد باب کے حوالے سے مقامی پولیس کا ساتھ دیکر محب وطن ، ذمہ دار اور قانون کا پابند شہری ہونے کا ثبوت دیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
-
پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی حکومتی پالیسی کو مسترد کر دیا
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف انتقام کی انتہا کردی گئی،سینیٹر علی ظفر
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.