پی ایچ اے شہر میں موجود مختلف گرین بیلٹس کو خوبصورت بنانے کیلئے کوشاںہی:ڈی جی

پیر 28 مئی 2018 16:57

سرگودھا۔28 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مئی2018ء)ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹیکلچراتھارٹی (پی ایچ ای) سرگودھا نے کہا ہے کہ شہر کی مختلف گرین بیلٹس میں خوبصورتی کیلئے فلاور پاٹس رکھے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہاکہ پارکس اینڈ ہارٹیکلچراتھارٹی (پی ایچ ای) سرگودھا شہر میں موجود مختلف گرین بیلٹس کو خوبصورت بنانے کیلئے کوشاںہے۔اس کے علاوہ شہر کے مختلف حصوں میں گرین بیلٹس تیار کی جا رہی ہیں، ان گرین بیلٹس کی خوبصورتی میں اضافہ کیلئے مختلف جگہوں پر فلاور پاٹس نصب کر دئیے گئے ہیں۔