سندھ پبلک سروس کمیشن کی جانب سے ڈومیسائیل کی تصدیق کے لیے روکے گئے نتیجے کا اعلان کردیا گیا

پیر 28 مئی 2018 20:11

حیدرآباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مئی2018ء) سندھ پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق محکمہ پلاننگ اینڈ ڈولپمنٹ میں پلاننگ آفیسر (انوائرومینٹ سیکشن)بی پی ایس 17 کی آسامیوں کے لیے لیے گئے ابتدائی تحریری امتحان میں تین امیدواروں کا نتیجہ ڈومیسائیل کی تصدیق کے لیے روکاگیاتھااورتصدیق کے بعد ان کے نتیجے کا اعلان کیاگیا جس کے مطابق رول نمبر30439 رکھنے والے امیداورکو کامیاب قرار دیاگیا جبکہ رول نمبر30035 اور30226 رکھنے والے امیدواروں کو نااہل قرار دیاگیا ہے -

متعلقہ عنوان :