ڈار سٹی ، مریالی اور بلوچ نگر میں چھاپوں کے دوران ایک کلو سے زائد چرس ، آئس ، شراب اور اسلحہ برآمد کرکے چار ملزمان گرفتار
پیر 28 مئی 2018 22:02
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او کینٹ فہیم ممتاز نے پولیس نفری کے ہمراہ ڈار سٹی میں آصف سکنہ کوچہ کیپٹن لعل خان سے 225گرام چرس اور 4گرام آئس برآمد کرلی' مریالی موڑ پر قیوم نواز چغتائی سے 315گرام چرس اور15گرام آئس برآمدکرلی جبکہ بلوچ نگر میں شہارت حسین سکنہ بستی ڈیوالہ سے 505گرام چرس اور ایک پستول30بور اور 16کارتوس برآمدکرلئے۔
پولیس نے شوبرا ہوٹل کے قریب چونی مسیحی سکنہ کرسچن کالونی سے ایک لیٹر شراب برآمدکرلی۔ پولیس نے تمام ملزمان کو گرفتار کرکے انکے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.