پاکستان سمیت دنیا بھر میں والدین کا عالمی دن یکم جون کو جوش وخروش کے ساتھ منایا جائے گا

پیر 28 مئی 2018 22:32

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مئی2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں والدین کا عالمی دن یکم جون کو جوش وخروش کے ساتھ منایا جائے گا اس سلسلہ میں مختلف سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام عارفوالاسمیت ملک بھر میں ریلیاں ،واکس ،سیمینارزاور تقریبات انعقادپذیرہوں گی جس میں مقررین بچوں کی بہترتربیت میں والدین کے کردار پر خصوصی روشنی ڈال کر شعور کو اجاگر کریں گے ۔

(جاری ہے)

الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشر اورپرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گی

متعلقہ عنوان :