سعودی عرب،شہریوں کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر غیر ملکی کیخلاف سخت کاروائی

منگل 29 مئی 2018 10:50

سعودی عرب،شہریوں کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر غیر ملکی کیخلاف ..
مدینہ منورہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2018ء) سعودی عرب کے محکمہ تعلیم نے مقامی شہریوں کے خلاف بدزبانی کرنے والے مصری ٹیچر کو ملازمت سے ملازمت سے برطرف کر دیا۔

(جاری ہے)

سعودی اخبار کے مطابق سعودی محکمہ تعلیم نے مقامی شہریوں کے خلاف بدزبانی اور مملکت کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر ا حتساب کے لئے پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیاہے۔ مصری ٹیچر مدینہ منورہ کے الخندق نجی سکول میں ملازم تھا۔