محکمہ زراعت پنجاب نی44 لاکھ48 ہزار ایکڑ پر دھان کی کاشت کا ہدف مقرر کر دیا
منگل 29 مئی 2018 10:50
(جاری ہے)
محکمہ کے ترجمان نے بتایا کہ ملتان ڈویژن میں ایک لاکھ 71ہزار 500 ایکڑ رقبہ پر چاول کی فصل کاشت کی جائے گی جہاں سے ایک لاکھ 44 ہزار ٹن پیداوارحاصل ہونے کا امکان ہے۔
انہوں نے بتایا کہ ڈی جی خان ڈویژن میں ایک لاکھ 52 ہزار 810 ایکڑ رقبہ پر چاول کاشت کیاجائیگا جہاں سے ایک لاکھ 24ہزار ٹن پیداوار حاصل ہوگی اسی طرح بہاولپور ڈویژن میں 2لاکھ 52ہزار 370 ایکڑ رقبہ پر چاول کی فصل کی کاشت کی صورت میں 2لاکھ 11ہزار ٹن چاول کی پیداوار حاصل ہونے کی بھی توقع ہے۔انہوں نے کہا کہ چاول ملکی معیشت کے استحکام میں کلیدی حیثیت رکھتاہے کیونکہ ملکی غذائی ضروریات پوری کرنے کے علاوہ اضافی پیداواربرآمد کرکے کثیرزرمبادلہ بھی کمایاجاسکتاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
کاشتکارکپاس کی کاشت ترجیحا 15 مئی تک مکمل کرلیں، ترجمان محکمہ زراعت
-
کپاس کے کاشتکاروں کیلئے 15 روزہ سفارشات جاری
-
محکمہ زراعت کا کپاس کی ریکارڈ پیداوارحاصل کر نے کےلئے کاشتکاروں کو تمام ممکن سہولیات کی فراہمی کا اعلان
-
محکمہ زراعت کا ٹماٹرکے کاشتکاروں کوآبپاشی میں احتیاط برتنے کامشورہ
-
کھجو ر کے باغبانوں کو درختوں کی شاخ تراشی کی ہدائت
-
تلسی کے کاشتکاروں کو بہتر پیداوار کے حصول کیلئے آبپاشی کا خصوصی خیال رکھنے کی ہدایت
-
بی ٹی اقسام کےخلاف قوت مدافعت روکنے کےلئے کاشتکارکم از کم10فیصد رقبے پر نان بی ٹی اقسام کی کپاس کاشت کریں،ماہرین زراعت
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری
-
پنجاب حکومت کا اگلے 2 سالوں کے دوران کاشتکاروں کو 60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کے زرعی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو فصل کی گوڈی اور نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈالنے کے بعد آبپاشی کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.