اسرائیلی وزیر د فاع اپنے روسی ہم منصب سے پرسوں ملاقات کریں گے

منگل 29 مئی 2018 12:38

مقبوضہ بیت المقدس۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2018ء) اسرائیلی وزیر دفاع ایویگدور لیبرمین اپنے روسی ہم منصب سرگئی شوئیگو سی پرسوں جمعرات کو ملاقات کریں گے۔

(جاری ہے)

برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات اسرائیلی وزارت دفاع نے اپنے ایک بیان میں کہی۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ سرگئی شوئیگو نے اسرائیلی ہم منصب کو مدعو کیا ہے تاہم ملاقات کے بارے میں مزید تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔

متعلقہ عنوان :