قومی ٹیم کی کامیابی کا ”راز “ کیا ہے ؟ حسن علی نے بتا دیا
منگل 29 مئی 2018 13:33
(جاری ہے)
اسی قسم کے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے لیگ سپنر شاداب خان کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم گراﺅنڈ میں ہی نہیں باہر بھی یکجا ہے اور تمام پلیئرز ایک خاندان کی مانند اپنا موثر کردار نبھا رہے ہیں جس کی وجہ سے ٹیم پر مثبت اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ میدان سے باہر دکھائی دینے والی ٹیم سپرٹ میدان کے اندر بھی واضح ہے جس کے سہارے انگلینڈ کو لارڈز ٹیسٹ میں ہرانا ممکن ہو سکا کیونکہ ساتھ کھانے پینے اور گھومنے پھرنے والے پلیئرز میں کافی ہم آہنگی پیدا ہو گئی ہے اور ان کی کوشش ہے کہ اس عمدہ ماحول کے زیر اثر مزید کامیابیاں یقینی بنائی جائیں۔ واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کا دوسرا ٹیسٹ یکم جون سے لیڈز میں شروع ہوگا،گرین شرٹس نے لارڈز میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو 9وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 1-0کی برتری حاصل کی ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.