کارتک آریان کا فلم کیلئی3کروڑ معاوضہ طلب کرنے بارے خبروں کی تردید
منگل 29 مئی 2018 19:24
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق خبریں سامنے آرہی تھیں کہ اداکار کارتک آیان نے ہدایتکار لو رنجن کی فلم ’’پیار کا پنچ نامہ‘‘ سلسلے کی تیسری فلم کیلئے 3کروڑ معاوضہ طلب کیا ہے جس کی اداکار کارتک آریان نے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاوضے سے متعلق میری اور ہدایتکار کے مابین کوئی بات نہیں ہوئی ہے اور آئندہ بھی ایسی کوئی بات نہیں ہو گی۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے آپس میں تعلقات بہت اچھے ہیں اور انہیں ایسی خبروں پر یقین نہیں ہے کیونکہ ہم نے اکھٹے فلمی کیریئر کا آغاز کیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.