قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارہ وزیراعظم دفترکے ماتحت ‘نوٹیفکیشن جاری

منگل 29 مئی 2018 19:54

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مئی2018ء) قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے کو وزیراعظم دفترکے ماتحت کردیاگیا ہے۔اس سلسلہ میں گزشتہ روز کابینہ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :