پنجاب حکومت نے متعدد صوبائی افسران کے تبادلے کر دئیے

منگل 29 مئی 2018 21:08

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مئی2018ء) پنجاب حکومت نے اپنے خاتمے سے دو روز قبل متعدد صوبائی افسران کے تبادلے کر دئیے ہیں۔

(جاری ہے)

تبادلوں کی زد میں آنے والوں میں پنجاب حکومت نے شیریں ناز کو دائریکٹر ڈویلپمنٹ اینڈ فنانس بہاولپور، منیر احمد ملک کو ایڈیشنل ممبر ریونیو واسا اور عطاء بلوچ تعینات کر دیا ہے جبکہ نوٹیفکیشن بلال کو ایڈیشنل سیکرٹری سکولز ایجوکیشن تعینات کر دیا ہے جبکہ نوٹیفکیشن کے مطابق تبدیل کئے جانیو الے افسران کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے۔

متعلقہ عنوان :