سندھ ہا ئی کو ر ٹ کی مرحوم ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج احمد صبا کی مغفرت کے لئے دعا

منگل 29 مئی 2018 22:16

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2018ء) سندھ ہا ئی کو ر ٹ نے اپنے ایک نو ٹیفیکیشن کے ذر یعے مر حو م احمد صبا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عمر کو ٹ جو رضا ئے الہٰی سے 9-05-2018کو انتقال کر گئے تھے ان کی مغفرت اور در جا ت کی بلندی کی دعا کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :