نوازشریف کے وژن کے مطابق گڈ گورننس قائم کرنے اور اخراجات میں کمی کی بھرپور کوشش کی، گزشتہ پانچ سالوں میں مختلف اہداف کے حصول کے لیے وزارت کے افسران نے ان تھک محنت کی جس کو وہ قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں
وفاقی وزیر اُمور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہر کی الوداعی ملاقات
منگل 29 مئی 2018 23:02
(جاری ہے)
اُنہوں نے کہاکہ آج مسلم لیگ(ن) کی حکومت کے پانچ سال پورے ہونے پر حکومت کی کارکردگی عوام کے سامنے ہے،ملک سے دہشت گردی، لوڈشیڈنگ اور معاشی بدحالی کاخاتمہ کر دیا گیا ہے۔
اُنہوںنے کہا اس عرصہ میںکہ انہوںنے اپنی قیادت کے اُس اعتماد پر بھی اترنے کی بھرپور کوشش کی جس اعتماد کے تحت مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے گزشتہ پانچ سالوں میں انہیں دو مرتبہ اس وزارت کا قلمدان سونپا ۔ اس موقع پر وفاقی سیکرٹری اُمور کشمیر اور دیگراعلیٰ افسران نے وفاقی وزیر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ جو ذمہ داری اُن کو سونپی گئی انہوں نے وہ ذمہ داری وفاقی وزیر کی سربراہی اور گائیڈ نس میں ایک ٹیم کی طرح سرانجام دینے کی کوشش کی جس کی وجہ سے ادارے کی کارکردگی میں نمایاں بہتر آئی ہے جس کا سار ا کریڈٹ وفاقی وزیر کو جاتا ہے انہوںنے کہاکہ جس پرُ اعتماد طریقے سے بغیر کسی دبائو کے اُن کو وفاقی وزیر کے زیر سایہ کام کرنے کا موقع ملا اس نے افسران کو اپنی کارکردگی اور بھی بہتر انداز میں سر انجام دینے کا موقع ملا ۔اجلاس کے اختتام میں وفاقی وزیر کو وزارت کے افسران کی جانب سے شیلڈ اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.