مادھوری ڈکشٹ جلد ہندی فلم’’15اگست‘‘ کی پیش کش دیں گی

بدھ مئی 15:37

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 مئی2018ء) بالی وڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ مراٹھی فلم ’’بکٹ لسٹ‘‘ کے بعد جلد ہندی فلم کی پیش کش دیں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق مادھوری ڈکشٹ مراٹھی فلم’’’’بکٹ لسٹ‘‘ کے بعد اب اپنی مادری زبان میں فلم ’’15اگست‘‘ کی پیش کش دیں گی اور یہ ان کابطور پروڈیوسر پہلا تجربہ ہو گا۔

(جاری ہے)

مادھوری ابھیشیک ورمان کی فلم ’’کلنک‘‘ اور اندرا کمارکی’’ٹوٹل دھمال‘‘ میں بھی جلوہ گر ہوں گی۔

متعلقہ عنوان :