وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال سروسز ہسپتال پہنچ گئے، طبی معائنہ کرایا

بدھ 30 مئی 2018 20:36

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال سروسز ہسپتال پہنچ گئے، طبی معائنہ کرایا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 مئی2018ء) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال اپنے دورہ لاہور کے دوران سروسز ہسپتال لاہور گئے جہاں انہوں نے اپنے زخموں کا طبی معائنہ کروایا وزیر داخلہ کو ان کے علاج کے سلسلے میں بنائے جانے والے میڈیکل بورڈ نے چیک کیا اس موقع پر ڈاکٹروں نے پلاستر اتار کر زخموں کا معائنہ کیا اور احسن اقبال کو چار مہینے تک فزیو تھراپی کا مشورہ دیا۔

متعلقہ عنوان :