فیصل آباد، گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں،4 زخمی

بدھ 30 مئی 2018 19:57

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 مئی2018ء) دو موٹر سائیکل سوار آمنے سامنے سے کار کو اورٹیک کرتے ہوئے تینوں آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں چار افراد شدید زخمی کارڈرائیور موقع سے فرار۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مکوآنہ کھرڑیانوالہ بائی پاس روڈ پر210لکھوآنہ کے قریب خوفناک حادثہ کے نتیجہ میں دونوں موٹر سائیکل سوار عبدالرحمن ولد محمد مالک ، ضیغم عباس ولد منظور شاہد ولد عباد علی ، غلام مصطفی ولد شیر محمد ریسکیو1122کے عملہ نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کوفیصل آباد ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ کارڈرائیور کار چھوڑ کر موقع سے فرار ہوگیا

متعلقہ عنوان :