کوئٹہ کے مختلف علاقوں میںمرمتی کاموں کے سلسلے میں بجلی بندرہے گی

بدھ 30 مئی 2018 19:34

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مئی2018ء) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کے 66KVجیکب آباد روجھان جمالی ٹرانسمیشن لائن پر کام کے سلسلے میں 31مئی اور یکم جون کو صبح6بجے سے شام 4بجے تک روجھان جمالی اورمنجھوشوری گرڈسٹیشنوں سے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔زحمت کے لئے متعلقہ صارفین سے پیشگی معذرت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :