حیدرآباد میں دو نوجوان نہر میں نہاتے ہو ئے ڈوب کر جاں بحق

بدھ 30 مئی 2018 23:36

حیدر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مئی2018ء) حیدرآباد میں دو نوجوان نہر میں نہاتے ہو ئے ڈوب کر جاں بحق ،شدید ترین گرمی میں حیدرآباد کے نوجوان نہروں کا رخ کررہے ہیں‘ ہوسڑی کے قریب دو نوجوان اکرم واہ (نہر ) میں نہاتے ہو ئے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے جن کی عمریں چوبیس و پچیس سال بتائی گئی ہیں ان کی شناخت زین العابدین اور گل محمد کے نام سے ہو ئی ہیں اور لطیف آباد کے رہائشی بتائے جاتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :